🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. في الرجل يكون له على الرجل الوديعة فيدفعها إليه
کسی شخص کی امانت دوسرے کے پاس ہو اور وہ اُس کو دے دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21571 ترقیم الشثری: -- 22472
٢٢٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث (في) (١) رجل كان له على رجل دراهم فقال له: (اشتر لي) (٢) بها شيئا، [فقال: لا باس، وإن هلك الذي اشترى له، فبينته انه (له) (٣) اشترى وإلا لم يصدق انه اشتراه له، وإن كانت مضاربة فلا يشتري له بها شيئا] (٤) حتى (يقبضها) (٥) او يعطيها وليا له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (اشترط).
(٣) سقط من: [أ، ح، س، هـ].
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٥) في [ط]: (يقبضه).

حضرت حارث سے مروی ہے کہ ایک شخص کے ذمہ دوسرے کے کچھ دراہم تھے، اس شخص نے اس سے کہا کہ ان سے میرے لئے کچھ خرید لے، آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں، ہاں اگر وہ چیز ہلاک ہوگئی اس کو گواہ پیش کرنے پڑیں گے کہ وہ اس کے لئے خریدا گیا تھا، وگرنہ اس کی تصدیق نہیں کی جائے گی کہ وہ اس کے لئے خریدا گیا تھا، اور اگر وہ بطور مضا ربت ہو تو وہ اس سے اس کے لئے کچھ نہ خریدے جب تک کہ وہ اس پر قبضہ نہ کرلے یا اس کو اپنے کسی نمائندے کے حوالے نہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22472، ترقيم محمد عوامة 21571)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22472 in Urdu