🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. في الرجل يكون له على الرجل الوديعة فيدفعها إليه
کسی شخص کی امانت دوسرے کے پاس ہو اور وہ اُس کو دے دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21575 ترقیم الشثری: -- 22476
٢٢٤٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (سفيان عن كليب ابن) (١) وائل قال: سمعت ابن (عمر) (٢) سئل عن رجل كان (له) (٣) على رجل دين. فاراد ان (يسلمه) (٤) إليه في طعام فكرهه، وقال: لا، حتى (يقبضه) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شقيق بن سلمة أبي)، وانمحت (عن كليب) في: [أ، ح].
(٢) في [جـ، ز]: (عمرو).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ]: (يسلم).
(٥) في [أ، حـ، ط]: (تقبضه).
(٦) حسن؛ كليب بن وائل صدوق.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کسی شخص کا کسی پر قرض تھا، پھر اس شخص نے ارادہ کیا کہ اس قرض کو اس کے ساتھ طعام میں بیع سلم کر لے، آپ نے اس کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ نہیں، جب تک کہ وہ قبضہ نہ کرے ایسا نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22476، ترقيم محمد عوامة 21575)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22476 in Urdu