🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. في الرجل يشتري من الرجل الثوب فيقطعه ثم يجد به عوارا
کوئی شخص کسی سے کپڑا خریدے اور اُس کو کاٹ بھی لے پھر اُس کپڑے میں عیب پائے توکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21579 ترقیم الشثری: -- 22480
٢٢٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الحسن (بن) (١) (عبيد الله) (٢) عن إبراهيم عن شريح (انه) (٣) اختصم إليه رجلان اشترى احدهما من الآخر ⦗٦⦘ (راوية) (٤) فقطعها ثم وجد بها عيبا فقال (٥) : (للذي) (٦) احدثت بها اشد من الذي كان بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ع]: (عبد اللَّه).
(٣) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٤) الراوية: ظرف يحمل فيه الماء ونحوه كالقربة، وفي [أ، ح، ز]: (روبة)، وفي [هـ]: (هروبة).
(٥) في [هـ]: زيادة (له شريح).
(٦) في [جـ، س، هـ]: (الذي).

حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس دو شخص جھگڑا لے کر آئے، ایک نے دوسرے سے پانی کی بڑی مشک خریدی تھی اور پھر اس کو کاٹ دیا تھا، کاٹنے کے بعد اس میں عیب پایا، آپ نے فرمایا کہ: کاٹنے کی وجہ سے جو عیب تو نے اس میں پیدا کردیا وہ اس عیب سے زیادہ سخت ہے جو اس میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22480، ترقيم محمد عوامة 21579)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22480 in Urdu