الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22508
٢٢٥٠٨ - قال: فذكرته لمحمد بن سيرين فكانه اعجبه.
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے اس کا ذکر کیا تو گویا آپ کو یہ بات پسند آئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22508، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22508 in Urdu