الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22510
٢٢٥١٠ - زاد ابن علية عن ابن عون فتحدثنا ان ابن عمر كان يقول: لا ابيع هذه النخلة، ولا (ابيع) (١) هذه النخلة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ ابن عون لم يدرك ابن عمر.
ابن علیۃ راوی نے ابن عون سے یہ اضافہ نقل کیا ہے کہ ہم آپس میں بیان کرتے تھے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: میں یہ کھجور کا درخت فروخت نہیں کرتا، اور یہ کھجور کا درخت فروخت نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22510، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22510 in Urdu