الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
ترقیم عوامۃ: 21606 ترقیم الشثری: -- 22514
٢٢٥١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في الرجل يبيع ثمر ارضه ويستثني الكر، قال: كان يعجبه ان يعلم نخلا.
حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آدمی اپنی زمین سے کھجور کی بیع کرے اور ایک (یا کچھ) کُرّ مستثنیٰ کرلے، راوی نے کہا کہ آپ کو یہ بات پسند تھی کہ وہ (مستثنیٰ کرنے کے لئے) کھجور کے معین درخت مقرر کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22514، ترقيم محمد عوامة 21606)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22514 in Urdu