🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21642 ترقیم الشثری: -- 22550
٢٢٥٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن حجاج عن ابي جعفر قال: عامل رسول الله ﷺ اهل خيبر على الشطر، ثم ابو بكر (وعمر) (١) وعثمان وعلي، ثم اهلوهم إلى اليوم يعطون الثلث والربع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مرسل منقطع حكمًا؛ أبو جعفر تابعي، حجاج مدلس.

حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والوں کو اپنی زمین نصف مزارعۃ دی۔ پھر حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی ایسا ہی کیا، پھر ان کے اہل و عیال آج تک مزارعۃ بالثلث اور ربع پر دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22550، ترقيم محمد عوامة 21642)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22550 in Urdu