🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21645 ترقیم الشثری: -- 22553
٢٢٥٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الحارث بن حصيرة عن صخر بن الوليد عن (عمرو) (١) (بن) (٢) (صليع) (٣) عن علي انه لم ير باسا بالمزارعة على النصف (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (عمر).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (و).
(٣) في [أ، ح، ط]: (طيع)، وفي [جـ، ز]: (صليع).
(٤) ضعيف؛ لضعف الحارث بن حصيرة.

حضرت علی رضی اللہ عنہ مزارعۃ بالنصف کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22553، ترقيم محمد عوامة 21645)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22553 in Urdu