🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21664 ترقیم الشثری: -- 22572
٢٢٥٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة سمع عمرا يحدث عن جابر ان النبي ﷺ نهى عن المخابرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٤٣٥٨)، ومسلم (١٥٣٦)، وأصله عند البخاري (٢٢١٥).
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور ا قدس صلی اللہ علیہ وسلم نے بٹائی پر زمین دینے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22572، ترقيم محمد عوامة 21664)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22572 in Urdu