الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21672 ترقیم الشثری: -- 22579
٢٢٥٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هاشم (بن) (١) القاسم عن عكرمة ابن عمار عن طاوس قال: لا (تكرى) (٢) الارض ولا (بذرة) (٣) ، او قال: (مدرة) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [س، هـ]: (نكري).
(٣) في [أ، ح]: (نذره)، وفي [س]: (تذره).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (نذره)، وسقط الخبر من: [ط].
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ زمین کرایہ پر نہ دی جائے، نہ ایک بیج کے بدلے، یا فرمایا: نہ مٹی کے ایک ڈھیلے کے بدلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22579، ترقيم محمد عوامة 21672)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22579 in Urdu