الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21675 ترقیم الشثری: -- 22582
٢٢٥٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل (١) بن ابي خالد عن الحكم عن إبراهيم قال: إن امثل ابواب الزرع ان يستاجر الارض البيضاء باجر معلوم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة (عن).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کا بہترین اصول یہ ہے کہ آدمی خالی زمین معلوم اجرت کے بدلے کرایے پر لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22582، ترقيم محمد عوامة 21675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22582 in Urdu