🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22585
٢٢٥٨٥ - ثم قال: (اعار ابي) (١) ارضا من رجل فزرعها وبنى فيها بنيانا، فخرج إليها فراى البنيان فقال: من بنى هذا؟ (فقالوا:) (٢) (فلان) (٣) الذي اعرته؟ فقال: اعوض مما اعطيته؟ قالوا: نعم قال: لا (ابرح) (٤) حتى تهدموه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أعارني).
(٢) في [ط]: (فقال).
(٣) في [هـ]: (الفلان).
(٤) في [ز]: (برح).
(٥) صحيح.

پھر فرمایا کہ میرے والد محترم نے ایک شخص کو زمین عاریۃً دی، اس نے اس میں کھیتی باڑی کی اور اس میں ایک عمارت بنا لی، پھر وہ (میرے والد) اس زمین کی طرف نکلے اور عمارت دیکھی اور پوچھا کس نے یہ عمارت بنائی ہے؟ لوگوں نے کہا فلاں شخص نے جس کو آپ نے زمین عاریۃً دی تھی، انہوں نے کہا کہ کیا یہ عوض ہے اس کا جو میں نے اس کو دیا تھا؟ لوگوں نے کہا ہاں، انہوں نے کہا کہ میں یہاں سے نہیں ہٹوں گا جب تک کہ تم لوگ اس کو گرا نہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22585]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22585، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22585 in Urdu