🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في العبد المأذون له في التجارة
وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21693 ترقیم الشثری: -- 22602
٢٢٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون عن ابن سيرين ان عبد الرحمن بن اذينة اوتي (في) (١) عبد ركبه دين فقال: ماله بدينه، ماله بدينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [جـ، ز].
حضرت عبد الرحمن بن اذینہ رحمہ اللہ کے پاس ایک غلام لایا گیا جو مقروض تھا، آپ نے فرمایا: اس کا مال اس کے قرض کے ساتھ ہے، اس کا مال اس کے قرض کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22602، ترقيم محمد عوامة 21693)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22602 in Urdu