🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. في الرجل يشتري المتاع أو الغلام فيجد (ببعضه) عيبا
کوئی شخص سامان یا غلام خریدے پھر اُس کے بعض حصہ میں عیب پائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21704 ترقیم الشثری: -- 22614
٢٢٦١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن عطاء (في) (١) رجل اشترى متاعا فوجد ببعضه عيبا، قال: يرده (ويلزمه) (٢) ما بقي بالقيمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (ويلزم)، وفي [ع]: (كله ويلزمه).

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص سامان خریدے پھر اس کے کچھ حصہ میں عیب ہو تو اس حصے کو واپس کر دے، اور باقی سامان قیمت کے حساب سے اس پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22614، ترقيم محمد عوامة 21704)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22614 in Urdu