🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. في المضارب من أين (تكون) نفقته؟
مضارب کے خرچ کی کیا صورت ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21710 ترقیم الشثری: -- 22622
٢٢٦٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن ابن لهيعة عن خالد بن ابي عمران عن القاسم وسالم انه سالهما عن (المقارض) (١) ياكل ويشرب ويكتسي ويركب بالمعروف، (قالا) (٢) : إذا كان في سبب المضاربة (فلا باس) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (المضارب)، وفي [ط]: (القارض).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٣) في [ط]: (ولا بأس).

حضرت قاسم اور سالم سے دریافت کیا گیا کہ مضارب ان پیسوں میں سے دستور کے مطابق کھا پی سکتا ہے، سواری کرسکتا ہے اور کپڑے وغیرہ پہن سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر مضاربۃ کی وجہ سے ہو تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22622، ترقيم محمد عوامة 21710)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22622 in Urdu