الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. في الشفعة لكون للغائب أم لا؟
غائب کے لئے شفعہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 21716 ترقیم الشثری: -- 22629
٢٢٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن جابر عن الشعبي (والحكم قالا) (٢) : للغائب شفعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، هـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں غائب کے لئے شفعہ کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22629، ترقيم محمد عوامة 21716)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22629 in Urdu