🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
160. في التولية بيع أم لا؟
تولیۃ بیع ہے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21720 ترقیم الشثری: -- 22633
٢٢٦٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن الزهري قال: التولية بيع، ولا تولي حتى تقبض.
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تولیہ بھی بیع ہی ہے، قبضہ کئے بغیر تولیہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22633، ترقيم محمد عوامة 21720)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22633 in Urdu