🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. في الرجل يأخذ العبد الآبق فيأبق منه
کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21726 ترقیم الشثری: -- 22639
٢٢٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن (حزن) (٢) بن ⦗٤٢⦘ (بشير) (٣) عن (جابر) (٤) بن الحارث ان رجلا اجتعل في عبد آبق فاخذه ليرده فابق منه، فخاصمه إلى شريح فضمنه، فبلغ ذلك عليا فقال: اساء القضاء، يحلف بالله لابق منه، ولا ضمان عليه (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [ط]: (حز).
(٣) في [ط، هـ]: (بشر).
(٤) كذا في النسخ ومصنف عبد الرزاق (١٤٩١٥)، والإكمال ١/ ٢٩١، وكنز العمال ٥/ ٣٢٨، وورد في سنن البيهقي ٦/ ٢٠١، والتاريخ الكبير ٣/ ٣١٣، والثقات ٤/ ٢٣٨: (رجاء).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) مجهول؛ لجهالة جابر بن الحارث.

ایک شخص نے اجرت طے کر کے بھگوڑے غلام کو پکڑ لیا تاکہ اس کے آقا کو واپس کرسکے، وہ غلام اس کے پاس سے بھی بھاگ گیا، وہ دونوں جھگڑتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آئے، آپ نے اس شخص کو ضامن بنادیا، جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اس فیصلہ کی اطلاع ہوئی تو آپ نے فرمایا قاضی نے غلطی کی، وہ اس سے قسم اٹھواتا کہ وہ اس سے بھاگ گیا ہے اور اس پر ضمان نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22639، ترقيم محمد عوامة 21726)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22639 in Urdu