🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
162. من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل
جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21736 ترقیم الشثری: -- 22649
٢٢٦٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن زكريا عن الشعبي قال: إذا ابتعت (طعاما) (١) في اوساقه (فاكتله) (٢) -يعني إذا ابتعته كيلا-.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (طعا).
(٢) في [جـ]: (فأكله)، وفي [هـ]: (فكله)، وفي [ز]: (فأليكه).

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم کوئی کھانے کی چیز اس کے وسقوں میں یعنی کیل کے حساب سے خریدو تو اس کو کیل کرلیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22649، ترقيم محمد عوامة 21736)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22649 in Urdu