الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
ترقیم عوامۃ: 21748 ترقیم الشثری: -- 22661
٢٢٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (إسماعيل) (١) بن ابي خالد عن الشعبي (قال) (٢) : إذا ابتعت بيعا ابدا فلا (تبعه) (٣) حتى تقبضه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إبراهيم).
(٢) ساقطة من: [ط].
(٣) في [هـ]: (تبيعه)، وفي [ط]: (نبيعه).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم کوئی چیز خریدو تو جب تک اس پر قبضہ نہ کرلو اس کو آگے فروخت مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22661، ترقيم محمد عوامة 21748)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22661 in Urdu