🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21755 ترقیم الشثری: -- 22668
٢٢٦٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب قال: حدثنا الضحاك بن عثمان قال: اخبرني بكير بن عبد الله بن الاشج عن سليمان بن يسار عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال:"من ابتاع طعاما فلا (يبعه) (١) حتى يكتاله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يبيعه)، وفي [جـ، ز]: (فأبيعه).
(٢) حسن؛ الضحاك صدوق، أخرجه مسلم (١٥٢٨)، وأحمد (٨٤٤٠).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص طعام خریدے وہ کیل کرنے سے قبل اس کو آگے فروخت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22668، ترقيم محمد عوامة 21755)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22668 in Urdu