الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت) کرنی چاہیے
ترقیم عوامۃ: 21757 ترقیم الشثری: -- 22670
٢٢٦٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير عن ابن عمر انه كره ان يضع الرجل عن مكاتبه حتى يكون في آخر نجم، مخافة ان يعجز (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنے مکاتب سے آخری قسط سے پہلے بدل کتابت میں کچھ کمی کرے، اس اندیشہ سے کہ وہ عاجز ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22670، ترقيم محمد عوامة 21757)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22670 in Urdu