الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت) کرنی چاہیے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22682
٢٢٦٨٢ - (وقال) (١) : هذا قول علي: ﴿وآتوهم من مال الله الذي آتاكم﴾ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فقال).
(٢) ضعيف؛ رواية ابن فضيل عن عطاء بعد اختلاطه.
اور فرمایا کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے اور قرآن کریم کی آیت { وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ } تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22682، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22682 in Urdu