الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
کنویں کی منڈیر(احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22687
٢٢٦٨٧ - قال: الزهري وبلغني ان حريم (العين) (١) (خمسمائة) (٢) ذراع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (عين).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ستمائة).
حضرت امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ چشمے کا احاطہ پانچ سو ذراع ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22687، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22687 in Urdu