الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
کنویں کی منڈیر(احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22689
٢٢٦٨٩ - وعن جابر عن الشعبي (قالا) (١) : حريم البئر اربعون ذراعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (قال).
اور حضرت جابر کے واسطے سے حضرت شعبی سے بھی یونہی مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ کنویں کا احاطہ چالیس ذراع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22689، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22689 in Urdu