🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. في مال اليتيم يدفع مضاربة
یتیم کا مال مضاربۃ میں دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21791 ترقیم الشثری: -- 22710
٢٢٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا فضيل بن مرزوق عن الضحاك.. ﴿ولا تقربوا مال اليتيم إلا بالتي هي احسن﴾ [الانعام: ١٥٢] ، قال: (يبتغي لليتيم) (١) في ماله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (تسعي لليتيم)، وفي [ط]: (لسعي ليتيم)، وفي [أ]: (سعي لليتيم).
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَلاَ تَقْرَبُوا مَالَ الْیَتِیمِ إلاَّ بِاَلَّتِی ہِیَ أَحْسَنُ } کا مطلب یہ ہے کہ یتیم کے لئے اس مال میں (روزگار، تجارت) تلاش کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22710، ترقيم محمد عوامة 21791)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22710 in Urdu