🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. في الأكل من مال اليتيم
یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21805 ترقیم الشثری: -- 22726
٢٢٧٢٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام بن عروة عن ابيه (انه) (١) رخص لوالي اليتيم ان ياكل (٢) مكان قيامه بالمعروف] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (قال).
(٢) في [أ، ح]: زيادة (من).
(٣) سقط من: [س، ش، هـ]: ما بين المعكوفين من قوله: (طعامه).

حضرت عروہ رحمہ اللہ نے یتیم کے والی کو اجازت دی ہے کہ وہ اس کی نگرانی کے عوض اس کے مال میں سے معروف طریقے سے کچھ کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22726، ترقيم محمد عوامة 21805)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22726 in Urdu