🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. في الرجل (يكري) من الرجل غلامه أو نحو ذلك
کسی شخص کا کسی سے غلام اجرت پر لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21809 ترقیم الشثری: -- 22730
٢٢٧٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سالته عن رجل اجر غلامه سنة (واراد ان) (١) يخرجه، قال: له ان ياخذه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ولا أن).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک آدمی نے اپنا غلام ایک سال کے لئے اجرت پر دیا ہوا ہے پھر وہ اس کو اس سے نکالنے کا ارادہ کرتا ہے تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس کو واپس نکالنے کی (اس سے لینے کی) اجازت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22730، ترقيم محمد عوامة 21809)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22730 in Urdu