🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. في الرجل تكون عنده الوديعة فيعمل بها لمن يكون ربحها
کسی شخص کے پاس امانت کا مال ہو وہ شخص اُس مال کو کاروبار میں لگا کر نفع کما لے تو وہ منافع کس کا شمار ہو گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21811 ترقیم الشثری: -- 22733
٢٢٧٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن ابي نجيح قال: ساله رجل وانا اسمع (عن) (١) رجل استودع مالا يتجر فيه، فقال: كان عطاء يقول: ما كان فيه من (نماء) (٢) (فهو لرب) (٣) المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (في).
(٢) في [س، ط]: (عناء).
(٣) في [ز]: (فلرب المال).

حضرت ابن ابی نجیح سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دریافت کیا کہ اگر کسی شخص کے پاس امانت رکھوائی جائے اور وہ اس کو تجارت میں لگا لے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عطا رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ جو منافع حاصل ہو وہ رب المال کو ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22733، ترقيم محمد عوامة 21811)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22733 in Urdu