🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. في السلم (في الثياب)
کپڑوں میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21824 ترقیم الشثری: -- 22747
٢٢٧٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن سالم عن عامر قال: إذا اسلم في ثوب يعرف ذرعه (ورقعته) (١) فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أصله، مختار الصحاح ص ١٠٦، وفي [أ، ب، ح، ط، هـ]: (رقعه).
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کپڑے کا ذراع اور بناوٹ (رقعہ) وغیرہ معلوم ہو تو پھر بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22747، ترقيم محمد عوامة 21824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22747 in Urdu