🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. في بيع أم الولد إذا أسقطت
ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین(ناتمام بچہ) گر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21900 ترقیم الشثری: -- 22828
٢٢٨٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة في ام الولد إذا وضعته (وهو مضغة) (١) فقد عتقت (٢) به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (وأمضعة).
(٢) في [ط]: (عتقته).

حضرت حماد ام ولد کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب وہ ناتمام بچہ گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں جن دے تو باندی آزاد شمار ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22828، ترقيم محمد عوامة 21900)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22828 in Urdu