🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. في الرجل يشتري الشيء فيستزيد
آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21903 ترقیم الشثری: -- 22831
٢٢٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن (سميع) (١) عن ماهان قال: (مر) (٢) ابن مسعود على رجل يزن دويرة قد ارجح فقال: (اقم) (٣) لسان الميزان، فإذا استقام فزده من مالك ما شئت (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (مرد)، وفي [ط]: (أمر).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (أقسم).
(٤) حسن؛ إسماعيل بن سميع صدوق.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو برادہ تول رہا تھا اور اس نے ترازو کو جھکا دیا تھا۔ حضرت ابن مسعود نے فرمایا: ترازو کی زبان کو برابر کرو، جب وہ برابر ہوجائے تو اپنے مال میں سے جو چاہو اضافہ کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22831، ترقيم محمد عوامة 21903)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22831 in Urdu