🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. في مكاتب مات وترك ولدا (أحرارا)
مکاتب آزاد لڑکا چھوڑ کر فوت ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21928 ترقیم الشثری: -- 22859
٢٢٨٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن قابوس بن (١) المخارق عن ابيه قال: بعث على محمد بن ابي بكر على مصر، فكتب إليه يساله عن مكاتب مات وترك مالا وولدا، فكتب يامر في (المكاتب) (٢) إن (كان) (٣) ترك وفاء لمكاتبته، (يدعى) (٤) مواليه فيستوفون، وما بقي كان ميراثا لولده (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (الكتاب).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [أ، ح، ط]: (تدعى).
(٥) حسن؛ سماك وقابوس صدوقان.

حضرت مخارق سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد بن ابوبکر رضی اللہ عنہ کو مصر بھیجا، انہوں نے مصر سے آپ کو خط لکھا اور اس مکاتب کے متعلق دریافت کیا جو مال اور اولاد چھوڑ کر فوت ہوجائے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو مکاتب کے متعلق تحریر کیا: اگر تو بدل کتابت کے لئے مال چھوڑ کر فوت ہو تو اس کے آقا کو بلا کر ان کو بدل کتابت مکمل ادا کیا جائے گا۔ اور جو باقی بچ جائے وہ اس کی اولاد کے لئے میراث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22859، ترقيم محمد عوامة 21928)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22859 in Urdu