🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. في الكاتب يعجز وقد أدى بعض مكاتبته
مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21958 ترقیم الشثری: -- 22891
٢٢٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينظر ما كان اعانه الناس في مكاتبته فيجعله في الرقاب، وما كان من كسبه وماله (فهو) (١) لمولاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (وهو).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دیکھیں گے کہ جو مال لوگوں نے بدل کتابت کی ادائیگی میں مدد کے لئے عطا کیا تھا وہ غلاموں کے لئے ہوگا اور جو مال اس نے خود کمایا تھا وہ آقا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22891، ترقيم محمد عوامة 21958)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22891 in Urdu