🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
196. في الرجل يشتري الجارية أو الغلام
کوئی شخص یا باندی خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21987 ترقیم الشثری: -- 22925
٢٢٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في رجل ⦗١٠٨⦘ اشترى عبدا فاعتقه ثم ظهر به داء كان عند البائع، قال: (كان) (١) يوجبه عليه ولا يرد البائع شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت حسن رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو غلام خرید کر آزاد کر دے پھر اس کو پتہ لگے کہ اس میں بیماری ہے جو بائع کے پاس سے چلی آرہی تھی، تو وہ غلام اس پر لینا واجب ہوگا اور بائع پر کچھ بھی واپس لٹانا واجب نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22925، ترقيم محمد عوامة 21987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22925 in Urdu