الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
197. من قال: القرض حال
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22929
٢٢٩٢٩ - وعن عبيدة عن إبراهيم قالوا: القرض حال، وإن كان إلى اجل.
اور حضرت عبیدہ کے واسطے سے ابراہیم رحمہ اللہ سے منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ قرض فی الفور واجب الادا ہوتا ہے اگرچہ وہ مدت کے لئے لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22929، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22929 in Urdu