الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
201. في بيع أمهات الأولاد
ام ولد کی بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22953
٢٢٩٥٣ - قال الشعبي: فحدثني ابن سيرين قال: (قلت لعبيدة: ما ترى) (١) ؟ قال: راي عمر وعلي في الجماعة احب إلي من قول علي حين ادرك في (الاختلاف) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كررت هذه اللفظة في النسخة: [ز].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (الخلاف).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه سعيد (٢٠٤٨)، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٣٥، والبيهقي ١/ ٣٤٣ و ٣٤٨، وعبد الرزاق (١٣٢٢٤)، وابن شبة (١٢١٥).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے بیان فرمایا کہ میں نے حضرت عبیدہ رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: جماعت کے اتحاد کے زمانے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جو رائے تھی وہ مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اس قول سے زیادہ پسند ہے جو انہوں نے اختلاف کا زمانہ پانے پر اختیار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22953، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22953 in Urdu