🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
201. في بيع أمهات الأولاد
ام ولد کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22018 ترقیم الشثری: -- 22961
٢٢٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن خالد (١) عن عامر قال: قضى عثمان في ام الولد انها حرة إذا ولدت من سيدها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: زيادة (عن خالد).
(٢) صحيح.

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ام ولد کے متعلق فیصلہ فرمایا کہ جب وہ اپنے آقا سے بچہ جن دے تو وہ آزاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22961، ترقيم محمد عوامة 22018)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22961 in Urdu