الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
202. إذا فجرت يرقها أم لا؟
ام ولد اگر فحش کام کر ے تو کیا وہ دوبارہ غلامی میں آ جائے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22965
٢٢٩٦٥ - وكان ابن سيرين يرى ان تباع.
اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس کی بیع کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22965، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22965 in Urdu