🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. ما جاء في بيع الخمر
شراب کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22040 ترقیم الشثری: -- 22984
٢٢٩٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مطيع (بن) (١) عبد الله قال: (سمعت) (٢) الشعبي يحدث عن ابن عمر قال: قال عمر: لعن الله فلانا، فإنه اول من اذن في بيع الخمر، (فإن) (٣) التجارة لا (تصلح) (٤) فيما) (٥) لا (يحل) (٦) انهله وشربه (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ط]: (سألت).
(٣) في [جـ]: (وإن).
(٤) في [ط]: (يصلح).
(٥) في [ز]: (فيها).
(٦) في [ط]: (تحل).
(٧) صحيح.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: فلاں پر اللہ کی لعنت ہو، وہ پہلا شخص ہے جس نے شراب کی بیع کی اجازت دی، جس چیز کا کھانا اور پینا حلال نہیں اس کی تجارت بھی ٹھیک نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22984، ترقيم محمد عوامة 22040)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22984 in Urdu