🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22080 ترقیم الشثری: -- 23024
٢٣٠٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن زهير بن ابي ثابت عن سلمى، ولا اراها إلا ابنة كعب، (قالت) (١) : وجدت (خاتما) (٢) في طريق مكة فسالت عائشة (فقالت) (٣) : تمتعي به (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، هـ]: (قال).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [جـ]: (فقال).
(٤) مجهول؛ لجهالة سلمى.

حضرت سلمیٰ (راوی کہتے ہیں میرے خیال میں یہ بنت کعب ہی ہیں) رحمہ اللہ فرماتی ہیں کہ مجھے مکہ مکرمہ کے راستہ میں ایک انگوٹھی ملی، میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا اس سے فائدہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23024، ترقيم محمد عوامة 22080)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23024 in Urdu