🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
207. من كره أخذ اللقطة
جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22084 ترقیم الشثری: -- 23028
٢٣٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه عن ابن عباس قال: لا ترفعها من الارض، فلست منها في شيء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ قابوس فيه لين.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ لقطہ کو زمین سے مت اٹھاؤ کیوں کہ تیرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23028، ترقيم محمد عوامة 22084)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23028 in Urdu