🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
207. من كره أخذ اللقطة
جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22089 ترقیم الشثری: -- 23033
٢٣٠٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: (وكيع قال: حدثنا) (١) الضحاك بن ⦗١٣٧⦘ (يسار) (٢) عن ابي صالح عن ابي هريرة انه راى دينارا مطروحا (فيدنيه) (٣) (برجله) (٤) حتى اتى به قريبا من مكان الإمام فتركه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (سيار).
(٣) في [ز]: (فدسه)، وفي [جـ]: (فداسه)، وفي [ط]: (سدسه).
(٤) في [أ، هـ]: (فرسله)، وفي [جـ]: (فرجله)، وفي حاشية [أ، ح]: (فدهده برجله).
(٥) ضعيف؛ لضعف الضحاك بن يسار.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے گِرا ہوا ایک دینار دیکھا تو اس کو اپنے پاؤں سے لڑھکا دیا یہاں تک کہ وہ امام کی جگہ کے قریب آگیا تو پھر آپ نے اس کو وہیں چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23033، ترقيم محمد عوامة 22089)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23033 in Urdu