الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. من كره أخذ اللقطة
جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22095 ترقیم الشثری: -- 23039
٢٣٠٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا همام عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: قال عمر: لا يضم الضالة إلا ضال (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: گم شدہ چیز کو گمراہ ہی اٹھاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23039، ترقيم محمد عوامة 22095)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23039 in Urdu