🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
208. (في) اللقطة تضيع من الذي أخذها
جس نے لقطہ اٹھایا تھا اُس سے اگر ضائع ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22097 ترقیم الشثری: -- 23042
٢٣٠٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي قال: من اخذ شيئا يزيد (الحسبة) (١) فلا ضمان عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الخشية)، وفي [ز]: (الحسنة).
حضرت حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اللہ کی رضا کے لئے لقطہ اٹھائے اس پر ضمان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23042، ترقيم محمد عوامة 22097)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23042 in Urdu