🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
208. (في) اللقطة تضيع من الذي أخذها
جس نے لقطہ اٹھایا تھا اُس سے اگر ضائع ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22099 ترقیم الشثری: -- 23044
٢٣٠٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن حماد بن سلمة عن حجاج (عن) (١) رجل عن علي في رجل اخذ ضالة فضلت منه قال: هو امين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (من).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن علي.

حضرت علی رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں جس نے گم شدہ چیز اٹھائی پھر وہ اس کے پاس سے گم ہوگئی، ارشاد فرماتے ہیں کہ وہ امین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23044، ترقيم محمد عوامة 22099)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23044 in Urdu