🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
209. من رخص في السلم في الحيوان
جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22103 ترقیم الشثری: -- 23048
٢٣٠٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: لا باس بالسلم في الحيوان (١) عند اصحاب الشاء إذا سميت الآجال و (الاسنان) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (إذا).
(٢) في [أ]: (والأصنان).

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بکریوں والوں سے حیوان کی بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جبکہ وقت متعین ہو اور عمر بھی مقرر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23048، ترقيم محمد عوامة 22103)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23048 in Urdu