🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
209. من رخص في السلم في الحيوان
جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22106 ترقیم الشثری: -- 23051
٢٣٠٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران الاحول عن مجاهد قال: سمعته يقول: كنا نسلم في الوصفاء كذا وكذا (شبرا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (شرى).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہم لوگ خادموں میں بیع سلم کرتے تھے کہ وہ غلام اتنے اتنے بالشت کا ہونا چاہیے (لمبائی وچوڑائی میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23051، ترقيم محمد عوامة 22106)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23051 in Urdu