🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. من كرهه
جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22112 ترقیم الشثری: -- 23057
٢٣٠٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (خالد) (١) الاحمر عن حجاج عن قتادة عن ابن سيرين ان عمر وحذيفة وابن مسعود كانوا يكرهون السلم في الحيوان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حال).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر وحذيفة وابن مسعود.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23057، ترقيم محمد عوامة 22112)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23057 in Urdu