🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. من كرهه
جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22114 ترقیم الشثری: -- 23059
٢٣٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن قال: قال عمر: من الربا ان يسلم في سن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
(٢) منقطع؛ القاسم لم يدرك عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عمر والے جانوروں میں بیع سلم کرنا رباء میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23059، ترقيم محمد عوامة 22114)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23059 in Urdu